ابراہیم اسماعیل چندریگر (original) (raw)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابراہیم اسماعیل چندریگر
تفصیل=تفصیل=
وزیراعظم پاکستان
مدت منصب17 اکتوبر 1957 – 16 دسمبر 1957
صدر سکندر مرزا
حسین شہید سہروردی فیروز خان نون
گورنر پنجاب
مدت منصب24 نومبر 1951 – 2 مئی 1953
عبدالرب نشتر میاں امین الدین
گورنر خیبر پختونخوا
مدت منصب21 فروری 1950ء – 23 نومبر 1951ء
محمد ابراہیم خان جھگڑا (نگران) خواجہ شہاب الدین
معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1897ء ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریںاحمد آباد ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 ستمبر 1960ء (63 سال) ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریںلندن ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کراچی ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان برطانوی ہند ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مسلم لیگ آل انڈیا مسلم لیگ ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ، سفارت کار ، وکیل ، فلسفی ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی - ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستانی سیاست دان، 1897ء میں احمد آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ممبئی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور احمد آباد میں وکالت شروع کی۔ 1924ء میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ارکان ہوئے اور 1937ء میں بمبئی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ اگلے سال بمبئی اسمبلی میں مسلم لیگ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوئے۔ 1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ 1947ء میں جب مسلم لیگ ہندوستان کی عارضی حکومت میں شامل ہوئی تو لیگ کے نمائندے کی حیثیت سے وزارت تجارت کا قلمدان ان کے سپرد کیا گیا۔ اسی سال جینوا میں اتحادی قوموں کی تجارتی کانفرنس میں برصغیر کی نمائندگی بھی کی۔ آزادی کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔

گورنر

فروری 1950ء تا نومبر 1951ء صوبہ سرحد کے اور نومبر 1951ء تا مئی 1953ء صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔

وزیر اعظم

آپ 17 اکتوبر 1957ء سے 16 دسمبر 1957ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔

وفات

26 دسمبر 1960ء کو وفات پائی۔

سیاسی عہدے
ماقبل محمد ابراہیم خان گورنر صوبہ سرحد 1950 – 1951 مابعد خواجہ شہاب الدین
ماقبل سردار عبدالرب نشتر گورنر پنجاب 1951 – 1953 مابعد میاں امین الدین
ماقبل حسین شہید سہروردی وزیر اعظم پاکستان 1957 مابعد ملک فیروز خان نون