تلیئر (original) (raw)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تلیئر | |
---|---|
مملکت : | جانور |
قسمہ : | حبلیات |
جماعت : | پرندہ |
طبقہ : | عصفور |
خاندان: | تلیئر |
تلیئر چھوٹے اور درمیانے ناپ کے پرندوں کا ایک خاندان ہے۔ عصفوری نسل (چڑیا) کے اس خاندان میں27 اجناس اور 120 انواع ہیں۔